830 شیئر کریں حديث ستمبر 27, 2017September 27, 2017 امام صادقؑ فرماتے ہیں )میرے جد) علیؑ ابن الحسینؑ نے بیس سال (امام) حسینؑ پر گریہ کیا ۔ جب کبھی آپؑ کے سامنے کھانا آتا آپؑ اُن کی بھوک پیاس کو یاد کر کے گریہ فرماتے۔ بحار الانوار جلد: ٤٦ صفہ ١٠٨