774 شیئر کریں حديث ستمبر 27, 2017September 27, 2017 امام صادقؑ فرماتے ہیں جو بھی میرے جد (امام) حسینؑ پر ایک شعر پڑھ کر خود روۓ یا دوسروں کو رولاے اس پر جنّت واجب ہے ۔ رجال طوسی صفہ ١٨٩