Categories: حدیث

حدیث

امام زمانہ عج فرماتے ہیں ۔

أَمّٰا وَجْهُ الْاِنْتِفٰاعِ بِي فِي غَيْبَتِي فَكَالْاِنْتِفٰاعِ بِالشَّمْسِ إِذٰا غَيَّبَتْهَا عَنِ الْأَبْصٰارِ السَّحٰابُ.

…لیكن میری غیبت میں مجھ سے فیض حاصل كرنا اسی طرح ہے جس طرح بادلوں كے پیچھے چھپے سورج سے فیض حاصل كیا جاتا ہے۔

( كمال الدین، ج١، ص٤٨٥، ح١٠،الغیبة، شیخ طوسی، ص٢٩٢، ح٢٤٧، احتجاج، ج٢ ، ص٢٨٤،اعلام الوری، ج٢، ص٢٧٢، كشف الغمة، ج٣، ص٣٤٠، الخرائج و الجرائح، ج٣، ص١١١٥، بحار الانوار، ج٥٣، ص١٨١، ح١٠)

Short URL : https://saqlain.org/c5su
saqlain

Recent Posts

8) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش هفتم: عزاداری در اہل سنت گریہ و اشک اهل سنت کے علماء کی نظر…

1 month ago

6) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش پنجم: امام حسین کی عزاداری معصومین کی سیرعت میں الف:کربلا واقع ہونے سے بہت…

1 month ago

5) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش چهارم: سنت نبوی میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری رسول اللہ صلی اللہ…

1 month ago

4) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش سوم: مقام گریہ اور آنسو، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت…

1 month ago

3) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

دوسرا حصہ: قرآن اور پیغمبروں کی نظر میں رونے اور آنسوؤں کی اہمیت 1 ـ…

1 month ago

2) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

مقدمہ: یہ بات واضح ہے کہ عزاداری اور خوشی منانا ایک فطری امر ہے جو…

1 month ago