Categories: حدیث

حدیث

سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الصَّادِقَ ع يَقُول‏
و هُوَ عِيدُ اللَّهِ‏ الْأَكْبَرُ وَ مَا بَعَثَ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ نَبِيّاً قَطُّ إِلَّا وَ تَعَيَّدَ فِي هَذَا الْيَوْمِ وَ عَرَفَ حُرْمَتَهُ وَ اسْمُهُ فِي السَّمَاءِ يَوْمُ الْعَهْدِ الْمَعْهُودِ وَ فِي الْأَرْضِ يَوْمُ الْمِيثَاقِ الْمَأْخُوذِ وَ الْجَمْعِ الْمَشْهُود

امام صادق علیہ السّلام کا ارشاد ہے,:-
… عیدِ غدیر اللہ کی سب سے بڑی عید ہے اور خدا نے کسی بھی نبی کو نہیں مبعوث کیا مگر یہ کہ اس نبی نے اس دن کو عید منایا اور اس عید کی عظمت کو بخوبی درک کیا. اس دن کا نام عرش پر “یوم عہد و معہود” ہے اور زمین پر اس کو “یوم میثاق” اور”مشہود کے جمع” ہونے کا دن کہتے ہیں۔

(تهذيب الأحكام (تحقيق خرسان)، ج‏۳، ص۱۴۳، باب صلاة الغدير؛ إقبال الأعمال (ط – القديمة)، ج‏۱،ص۴۷۶؛ وسائل الشيعة،ج‏۸، ص۸۹)

Short URL : https://saqlain.org/yynh
saqlain

Recent Posts

8) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش هفتم: عزاداری در اہل سنت گریہ و اشک اهل سنت کے علماء کی نظر…

4 weeks ago

6) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش پنجم: امام حسین کی عزاداری معصومین کی سیرعت میں الف:کربلا واقع ہونے سے بہت…

1 month ago

5) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش چهارم: سنت نبوی میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری رسول اللہ صلی اللہ…

1 month ago

4) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش سوم: مقام گریہ اور آنسو، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت…

1 month ago

3) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

دوسرا حصہ: قرآن اور پیغمبروں کی نظر میں رونے اور آنسوؤں کی اہمیت 1 ـ…

1 month ago

2) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

مقدمہ: یہ بات واضح ہے کہ عزاداری اور خوشی منانا ایک فطری امر ہے جو…

1 month ago