Categories: حدیث

حدیث

ِ عَنِ الرِّضَا عَنْ آبَائِهِ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص‏ إِنَّ اللَّهَ  لَيَغْضَبُ  لِغَضَبِ فَاطِمَةَ وَ يَرْضَى لِرِضَاهَ
اما م علی رضا علیہ السلام نقل کرتے ہیں کہ رسول اللّه ص کا ارشاد ہے کہ یقینا فاطمہ کا را ضی ہونا اللّه کا راضی ہونا ہے اور فاطمہ کا غضب اللّه کا غضب ہے .

Reference
عيون اخبار رضا.
بحار الانوار جلد ٤٣
المستدرك جلد ٣٠/١٥٨
الاصابه ٨/٢٦٦
تهذيب التهذيب ١٢/٣٩٢.

Short URL : https://saqlain.org/5y0r
saqlain

Recent Posts

8) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش هفتم: عزاداری در اہل سنت گریہ و اشک اهل سنت کے علماء کی نظر…

1 month ago

6) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش پنجم: امام حسین کی عزاداری معصومین کی سیرعت میں الف:کربلا واقع ہونے سے بہت…

1 month ago

5) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش چهارم: سنت نبوی میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری رسول اللہ صلی اللہ…

1 month ago

4) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش سوم: مقام گریہ اور آنسو، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت…

1 month ago

3) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

دوسرا حصہ: قرآن اور پیغمبروں کی نظر میں رونے اور آنسوؤں کی اہمیت 1 ـ…

1 month ago

2) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

مقدمہ: یہ بات واضح ہے کہ عزاداری اور خوشی منانا ایک فطری امر ہے جو…

1 month ago