امام جعفر صادقؑ سے پوچها گیا كه كیوں حضرت فاطمه كو زهرا پكارا جاتا هے
امام ؑ نے فرمایا:
بیشك جب وه محراب عبادت میں نماز كے لیے كهڑی هوتیں تو ان كا نور آسمان والوں كے نزدیك اس طرح روشن ہو تا تها جس طرح زمین والوں كے لیے آسمان كے ستارے روشون ہوتے ہیں .
(اس وجه سے انهیں زهراء كها جاتا تها)
بخش هفتم: عزاداری در اہل سنت گریہ و اشک اهل سنت کے علماء کی نظر…
بخش پنجم: امام حسین کی عزاداری معصومین کی سیرعت میں الف:کربلا واقع ہونے سے بہت…
بخش چهارم: سنت نبوی میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری رسول اللہ صلی اللہ…
بخش سوم: مقام گریہ اور آنسو، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت…
دوسرا حصہ: قرآن اور پیغمبروں کی نظر میں رونے اور آنسوؤں کی اہمیت 1 ـ…
مقدمہ: یہ بات واضح ہے کہ عزاداری اور خوشی منانا ایک فطری امر ہے جو…