Categories: حدیث

حدیث

عن جابر بن عبد الله قال رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم في حجته يوم عرفة وهو على ناقته القصواء يخطب فسمعته يقول يا أيها الناس إني قد تركت فيكم ما إن أخذتم به لن تضلوا كتاب الله وعترتي أهل بيتي

الترمذي (2 / 308) والطبراني (2680)

جابر بن عبدالله نقل کرتے ہیں کہ حجّ  کے دور ان روز عرفہ رسول الله صلی الله علیہ و آلہ و سلم اپنے انٹ قصوا پر سوار خطبہ ارشاد فرما رہے تھے …میں نے آپ کو کہتے ہوئے سنا … اے لوگوں میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڈے جا رہا ہوں اگر تم ان کو تھامے رہے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے۔۔۔(ایک) الله کی کتاب اور (دوسرے) میری عترت میرے اہلبیت۔

Short URL : https://saqlain.org/ekf3
saqlain

Recent Posts

8) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش هفتم: عزاداری در اہل سنت گریہ و اشک اهل سنت کے علماء کی نظر…

4 weeks ago

6) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش پنجم: امام حسین کی عزاداری معصومین کی سیرعت میں الف:کربلا واقع ہونے سے بہت…

1 month ago

5) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش چهارم: سنت نبوی میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری رسول اللہ صلی اللہ…

1 month ago

4) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

بخش سوم: مقام گریہ اور آنسو، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت…

1 month ago

3) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

دوسرا حصہ: قرآن اور پیغمبروں کی نظر میں رونے اور آنسوؤں کی اہمیت 1 ـ…

1 month ago

2) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟

مقدمہ: یہ بات واضح ہے کہ عزاداری اور خوشی منانا ایک فطری امر ہے جو…

1 month ago