حضرت امام رضا ؑ نے ارشاد فرمایا:
یہ اہل ایمان کے چہروں پر مسکراہٹ کا دن ہے، پس جو غدیر کے دن اپنے بھائی کے چہرہ کو دیکھ کر مسکرائےاللہ قیامت کے دن اس کی طرف رحمت کی نگاہ کرے گااور اس کی ایک ہزار حاجتوں کو پورا کرے گااور اس کے لئے سفید ذرات کا محل بنائے گااور اس کے چہرہ کو روشن کردے گا۔
– اقبال الاعمال ، جلد ۱، صفحہ۴۶۴
عالم اسلام میں شیعہ مکتب فکر کی ایک پہچان عزادار ی امام حسین علیہ السلام…
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ سنہ دس ہجری میں بروز عاشورہ یزیدی لشکر نے…
اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہی غدیری اسلام کے پیروکار سبط اصغر، نواسئہ رسولؐ، سید…
رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رحلت کے بعد امت میں اختلاف شروع…
بخش هفتم: عزاداری در اہل سنت گریہ و اشک اهل سنت کے علماء کی نظر…
بخش ششم: سیرت صحابہ میں عزاداری سیرت اصحاب میں ایک دوسرے کے لیے عزاداری صحابہ…