1,460

حدیث

قال رســـول اللّه {صلى الله عليه وآله}:
إنّ اللّهَ عَزَّوَجَلَّ فَطـــَمَ ابْنَتِي فاطِمَـــة وَوُلدَهـــا وَمَنْ أَحَبًّهُمْ مِنَ النّارِ فَلِذلِكَ سُمّيَتْ فاطِمَة

یقیناً اللّه عزا و جل نے میری بیٹی فاطمہ کو ،انکی اولاد کو اور انکے چاہنے والوں کو جہنّم کی آگ سے محفوظ رکھا ہے اسی وجہ سے میری بیٹی کا نام فاطمہ ہے .

كنز العمال ج6 ص219.
بحار الأنوار ، ج‏43، ص: 13
عيون اخبار رضا.

Short URL : https://saqlain.org/0a6o

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.