امام حسن علیہ السلام نے آیت شریفہ (وقفوہم انہم مسئولون) کی تفسیر میں فرمایا:روز قیامت کوئی خدا کا بندہ آگے نہیں بڑھے گا مگرجب تک اس سے چار چیزوں کے بارے میں سوال نہ کیا جائے
➊۔ جوانی کے بارے میں کس راہ میں بسر کی
➋۔ عمر کے بارے میں کہ کس کام میں تمام کی
➌۔ مال کے بارے میں کہ کس راہ سے حاصل کیا اور کہا خرچ کیا ،
➍۔ ہم اہل بیت کی محبت کے بارے میں۔
((بحار، ج ۴۴، ص ۱۲-۱۳))
بخش هفتم: عزاداری در اہل سنت گریہ و اشک اهل سنت کے علماء کی نظر…
بخش پنجم: امام حسین کی عزاداری معصومین کی سیرعت میں الف:کربلا واقع ہونے سے بہت…
بخش چهارم: سنت نبوی میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری رسول اللہ صلی اللہ…
بخش سوم: مقام گریہ اور آنسو، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت…
دوسرا حصہ: قرآن اور پیغمبروں کی نظر میں رونے اور آنسوؤں کی اہمیت 1 ـ…
مقدمہ: یہ بات واضح ہے کہ عزاداری اور خوشی منانا ایک فطری امر ہے جو…