Categories: حدیث

حديث

امام صادقؑ فرماتے ہیں

)میرے جد) علیؑ ابن الحسینؑ نے بیس سال (امام) حسینؑ پر گریہ کیا ۔ جب کبھی آپؑ کے سامنے کھانا آتا آپؑ اُن کی بھوک پیاس کو یاد کر کے گریہ فرماتے۔

بحار الانوار جلد: ٤٦ صفہ ١٠٨

Short URL : https://saqlain.org/lwjs
saqlain

Recent Posts

شیعہ امام حسینؑ کا ماتم کیوں کرتے ہیں؟

عالم اسلام میں شیعہ مکتب فکر کی ایک پہچان عزادار ی امام حسین علیہ السلام…

7 months ago

کیا یزید کی بخشش ہو سکتی ہے؟

یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ سنہ دس ہجری میں بروز عاشورہ یزیدی لشکر نے…

7 months ago

مجلس گریہ برپا کرنا سنت رسول اکرم (ﷺوآلہ) ہے

اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہی غدیری اسلام کے پیروکار سبط اصغر، نواسئہ رسولؐ، سید…

7 months ago

دینِ صحابہ اور بغض اہلبیتؑ

رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رحلت کے بعد امت میں اختلاف شروع…

7 months ago

8) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟ حصہ ہفتم

بخش هفتم: عزاداری در اہل سنت گریہ و اشک اهل سنت کے علماء کی نظر…

1 year ago

7) کیا امام حسین کی عزاداری بدعت ہے؟ حصہ ششم

بخش ششم: سیرت صحابہ میں عزاداری سیرت اصحاب میں ایک دوسرے کے لیے عزاداری صحابہ…

1 year ago