امام صادقؑ فرماتے ہیں
جو بھی میرے جد (امام) حسینؑ پر ایک شعر پڑھ کر خود روۓ یا دوسروں کو رولاے اس پر جنّت واجب ہے ۔
رجال طوسی صفہ ١٨٩
اقوال اہلبیت علیہم السلام سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ 'یزید و معاویہ'…
تاریخِ تشیع میں بعض ایسے گروہ پیدا ہوئے جو خود کو اہلِ بیتؑ سے منسوب…
تقیہ، قیام اور الٰہی مشیت کے تناظر میں ایک تحقیقی جائزہ واقعۂ کربلا کے بارے…
فقہ اسلامی کی دو اہم ترین بنیادیں ہیں :ایک نص دوسرے اجتہاد۔ نص سے مراد…