حدیث

حدیث

حضرت امام باقر علیہ السلام نے فرماتے ہیں:-

والله لو احبنا حجر حشره الله معنا و هل الدین الا الحب؟ ان الله یقول : « قُلْ إِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللّهَ فَاتَّبِعُونی یُحْبِبْکُمُ اللّهُ. .. » و
قال : « یحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَیهِمْ »
و هل الدین الا الحب .

مجھے اللہ تعالی کی قسم اگر کوئی پتھر بھی ہم سے محبت کرے تو اس کو بھی اللہ تعالی ہمارے ساتھ محشور کرے گا . کیا دین ، محبت کے علاوہ کسی دوسری چیز کا نام ہے؟

اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: [اے پیغمبر(ص)] کہہ دیجئے: کہدیجیے: اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا… .

اور مزید ارشاد فرمایا: وہ اس سے محبت کرتے ہیں جو ہجرت کر کے ان کے پاس آیا ہے. کیا دین ، محبت کے علاوہ کسی دوسری چیز کا نام ہے؟

.بحارالانوار ج27

Short URL : https://saqlain.org/gh4i