فقہ اسلامی کی دو اہم ترین بنیادیں ہیں :ایک نص دوسرے اجتہاد۔ نص سے مراد قرآنِ کریم یا رسول اکرم (ﷺوآلہ) کا وہ واضح اور صریح حکم ہے جس میں کسی مسئلے کا فیصلہ براہِ راست موجود ہو۔ جبکہ اجتہاد مزید پڑھیں
آج کل مسلمانوں میں ایک فکر زور پکڑ رہی ہے اور وہ یہ کہ ‘ہم نہ سنی ہیں، نہ شیعہ، نہ وہابی، نہ بریلوی ، ہم صرف مسلمان ہیں . ہم اپنے آپ کو کسی مکتب فکر سے کیوں جوڑیں؟ مزید پڑھیں
رمضان وہ مہینہ ہے جس کو حق سبحانہُ و تعالیٰ سکتا ہے جب اس کو اسی طرح عمل میں لایا جائے، جیسے اللہ اور اس کے رسولؐ نے بیان کیا ہے۔ یہی سبب ہے کہ ماہ رمضان میں مسلمان جو مزید پڑھیں
بعض اہل تسنن افراد اس بات پر اعتراض کرتے ہیں کہ شیعہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے بارہویں امام ٢۵۵ ہجری سے یعنی ١٠٠٠ سال سے زیادہ مدت سے زندہ ہیں اور غیبت میں ہیں۔ وہ لوگ ان مزید پڑھیں
شیعہ ہونے کی اہم ترین نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ شیعہ اہل بیت پیغمبرؐ کی خوشی میں خوش ہوتا ہے اور ان کے غم میں غمزدہ ہوتا ہے۔ یہ بات اصول دین کے مسلمات میں ہے کہ کوئ شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی جان سے زیادہ محبوب نہ سمجھے اور ان کی اولاد پاک کو اپنی اولاد سے زیادہ محبوب نہ رکھے۔ اس طرح یہ دین کی اہم پہچان ہے کہ ہر مومن کے دل میں محمدؐ اور آل محمد (علیہم السلام) کے لیے محبت ہو بلکہ اس دین کی اساس ہی محبتِ اہلبیتؑ ہے۔
کون ایسا مسلمان ہے جو نماز کی فضیلتوں سے ناواقف ہوگا ۔قرآنی آیات میں بارہا نماز سے متعلق “اقیموا الصلوٰة..” کی تلقین کی گئ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات میں نماز کی انتہائ تاکید ملتی مزید پڑھیں
دین اسلام کے بنیادی اصولوں میں تولا اور تبرّا دونوں شامل ہیں۔ بلکہ دشمنان اہلبیتؑ سے تبرّا کیے بغیر کسی کی ولایت اہلبیتؑ قابل قبول نہیں ہے۔ براءت از دشمنان خدا بھی اسی طرح ضرورت دین میں شامل ہے جس مزید پڑھیں
اس بات سے کوئ انکار نہیں کرسکتا کہ دشمنان خدا سے براءت دین کی بنیادی ضرورتوں میں سے ہے۔ کلمئہ توحید “لاٙ اِلٰہٙ اِلّٙا اللّٰہٙ” اس کی واضح دلیل ہے۔ جھوٹے خداؤں کا انکار اقرار ‘وحدہ لا شریک ‘ سے مزید پڑھیں
“اُدْخُلُوْھٙا بِسٙلٙام آمِنِین” اہل اسلام میں جتنا اہل تشیع کے یہاں بزرگان دین کی زیارت کا رواج ہے،اتنا کسی دوسرے مسلک میں نہیں پایا جاتا۔ اہل تشیع کے یہاں ائمہ اور معصومین کے مزارات نہ صرف یہ کہ مقدس مقامات مزید پڑھیں
امیر الموءمنین علیہ السلام کا روز شہادت عالمِ اسلام کے لیے سب سے زیادہ مصیبت والا روز رہا ہے۔ یہ وہ سانحہِ تھا جس نے اسلام میں کبھی پر نہ ہونے والا خلاء پیدا کیا ہے
