سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الصَّادِقَ ع
يَقُولُ صِيَامُ يَوْمِ غَدِيرِ خُمٍ يَعْدِلُ صِيَامَ عُمُرِ الدُّنْيَا لَوْ عَاشَ إِنْسَانٌ ثُمَّ صَامَ مَا عَمَرَتِ الدُّنْيَا لَكَانَ لَهُ ثَوَابُ ذَلِكَ وَ صِيَامُهُ يَعْدِلُ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ فِي كُلِّ عَامٍ مِائَةَ حَجَّةٍ وَ مِائَةَ عُمْرَةٍ مَبْرُورَاتٍ مُتَقَبَّلَات
امام صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ یوم غدیر کا روزہ تمام عمر کے روزہ کے برابر ہے یعنی ایک انسان ہمیشہ زندہ رہے ساری عمر روزہ رکھتا رہے اس کا ثواب ایک عید غدیر کے روزہ کے برابر ہے اور خدا کے نزدیک اس کا روزہ ہرسال سو حج و عمرہ مبرورہ و مقبولہ کے برابر ہے۔
(تهذيب الأحكام ج٣، ص١٤٣، ٧ – باب صلاة الغدير)