قَالَ علي ابن الحسين (ع)
… إِنَّ أَبْغَضَ النَّاسِ إِلَى اللَّهِ مَنْ يَقْتَدِي بِسُنَّةِ إِمَامٍ وَ لَا يَقْتَدِي بِأَعْمَالِهِ
امام سجاد عليه السلام فرماتے ہیں:
اللہ تعالی کے نزدیک سب سے بڑا دشمن وہ ہے جو سنتِ امام کی پیروی تو کرتا ہے لیکن اس کے کردار کی پیروی نہیں کرتا.
تحف العقول، النص، ص: ۲۸۰.