کیا صرف 'اہل کوفہ' ہی بے وفا ہوتے ہیں؟؟

کیا صرف ‘اہل کوفہ’ ہی بے وفا ہوتے ہیں؟؟

مسمانوں کی تاریخ میں جب کبھی بھی بے وفائ اور عہد شکنی کی مثال دینی ہوتی ہے تو لوگ صرف اہل کوفہ کی مثال دیتے ہیں۔ اس کا سبب کربلا کا سنہ ٦٠ ہجری کا وہ واقعہ ہے جس میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے خاندان کے کئ افراد کی دردناک شہادتیں واقع ہوئیں