تشیع پر امام جعفر صادق علیہ السلام کے جو احسانات ہیں ان میں سے ایک احسان یہ بھی ہے کہ آپؑ نے کچھ ایسےافراد کی تربیت فرمائ کہ جن کی وجہ سے صحیح دین کو عوام میں پائداری ملی ہے۔ مزید پڑھیں
إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِلْعَالَمِين َ [آلِ عمران: 96] یقینًا سب سے پہلا مکان جو لوگوں کے لیے تیار کیا گیا،وہ بکہ(مکہ) کی سرزمین پر ہے، یہ مکان عالمین کے لیےمبارک اور ہدایت ہے۔ کعبة مزید پڑھیں
الله عزوجل کسی کی عبادت کا محتاج نہیں۔ وہ سارے عالم کا خالق، ہر لحاظ سے اور ہر حال میں سب سے بے نیاز ہے۔ اسے کسی کی عبادت کی ضرورت نہیں ہے۔ نہ کسی کا تسبیح و تقدیس کرنا مزید پڑھیں
امامت سے مراد امت مسلمہ کی سربراہی ہے۔ حالانکہ امامت اور خلافت کے معنی جدا جدا ہیں مگر امت محمدی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا سربراہ اور امام در حقیقت خلیفئہ رسولؐ ہوتا ہے۔ اس لیے یہ دونوں لفظ مزید پڑھیں
تاریخ میں موجود ہے کہ چالیس ہجری میں ماہ مبارک کی انیسویں شب کی سحر میں امام عالی مقام کے فرقِ اقدس پر ایک شخص جس کا نام عبد الرحمٰن ابن ملجم مرادی تھا، نے ضربت لگائ تھی جس کی وجہ سے آپؑ کی شہادت واقع ہوئ۔
کسی بھی شخص کو دیا گیا لقب اس کی صفت یا اس کے منصب کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ بعض اوقات کچھ افراد اپنے نام سے زیادہ اپنے لقب سے جانے پہچانے جاتے ہیں، کیونکہ وہ صفت اس شخص میں مزید پڑھیں
جب عوام نے بغاوت کرکے تیسرے خلیفہ عثمان بن عفّان کو قتل کردیا تو خلافت کی گدّی یک بارگی خالی ہوگئ۔ لوگ ہجوم در ہجوم مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہما السلام کے پاس آے تاکہ وہ امت کی مزید پڑھیں
اہل تسنّن کے اکابر علماء کا یہ عقیدہ ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی میں کسی کو خلیفہ منتخب نہیں کیا تھا۔ آپؐ نے اپنے لیے امیر کے انتخاب کی ذمہ داری امّت پر مزید پڑھیں
ساری دنیا اس بات کا اعتراف کرتی ہے کہ اسلام ایک امن پسند دین ہے۔ ہر مذہب کےغیرجانبدار مفکّرین اور انصاف پسندافراد اسلام کی تعلیمات کی قدر کرتے ہیں۔ اس دین میں ہر ایک کے حقوق کا خیال رکھا گیا مزید پڑھیں
شیعہ اثنا عشری اور اہل تسنّن یہ مسلمانوں کے دو بڑے فرقے ہیں۔ان میں جن باتوں کااختلاف ہے ان میں سب سے اہم مسلہ- خلافتِ ابوبکر ہے۔ شیعہ، رسولؐ الله کی رحلت کے فورًا بعدحضرت علیؑ کو رسولؐ کا جانشین مزید پڑھیں
