جب امام محمد تقی علیہ السلام نے جعلی احادیث کو قرآن کی آیتوں سے رد کردیا

یہ بات تمام مسلمان علماء جانتے ہیں کہ شیعہ حضرات مولا علیؑ ابن ابی طالبؑ کو رسولؐ اللہ کا خلیفئہ بلا فصل مانتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ سقیفہ کی حکومت کے منکر ہیں اور شیخین کو غاصبان خلافت مزید پڑھیں

حدیث ‘ضحضحاح’ کی رد

جناب ابوطالبؑ کے مشرک ہونے کے جو ناقص دلائل پیش کیے جاتے ہیں ان میں سرِ فہرست یہ حدیث ہے جس کو ‘حدیث ضَحضاح’ کے نام سے مشہور کیا گیا ہے۔ اصطلاحی معنوں میں ‘ضَحضاح’ جہنم کا وہ مقام ہے جو سب سے اوپر ہے اور جہاں پر سب سے کم درجے کا عذاب ہوگا۔ اس روایت کو بنی امیہ کے نمک خوار مغیرہ بن شعبہ نے رسولؐ اللہ کے چچا عباس بن عبد المطلب سے نقل کیا ہے۔ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اس روایت کو بخاری اور مسلم دونوں نے اپنے اپنے طریقوں سے نقل کیا ہے۔ اس کے جملے کچھ اس طرح ہیں-

منتقمِ خونِ زہراؑ: امام مہدی علیہ السلام

…فَانْتَقَمْنَا مِنَ الَّذِينَ أَجْرَمُوا وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ [روم: ۴٧] پس ہم نے جرم کرنے والوں سے انتقام لیا۔ مومنوں کا ہم پر حق ہے کہ ہم ان کی مدد کریں۔ امام مہدی عجل اللہ فرجہ کی ایک اہم مزید پڑھیں

آل رسولؑ کے دشمنوں سے برات کرنا بھی تو واجب ہے؟؟

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (سوره الأحزاب:۵٦) قرآن کریم کی یہ وہ مشہور و معروف آیت ہے جس کے ترجمے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ اس آیئہ کریمہ میں خدا ایمان مزید پڑھیں

امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرنے کی فضیلت: امام علی رضا علیہ السلام کی زبانی

قال الرضا علیہ السلام: يَا ابْنَ شَبِيبٍ إِنْ كُنْتَ بَاكِياً لِشَيْ‏ءٍ فَابْكِ لِلْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ اے فرزند شبیب! اگر تمہیں کسی چیز پر رونا آئے تو فرزند رسولؐ حسینؑ ابن علیؑ پر گریہ کرو۔ امام علی ابن مزید پڑھیں

کیا صرف 'اہل کوفہ' ہی بے وفا ہوتے ہیں؟؟

کیا صرف ‘اہل کوفہ’ ہی بے وفا ہوتے ہیں؟؟

مسمانوں کی تاریخ میں جب کبھی بھی بے وفائ اور عہد شکنی کی مثال دینی ہوتی ہے تو لوگ صرف اہل کوفہ کی مثال دیتے ہیں۔ اس کا سبب کربلا کا سنہ ٦٠ ہجری کا وہ واقعہ ہے جس میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے خاندان کے کئ افراد کی دردناک شہادتیں واقع ہوئیں