وَ اِذۡ قُلۡنَا لَکَ اِنَّ رَبَّکَ اَحَاطَ بِالنَّاسِ ؕ وَ مَا جَعَلۡنَا الرُّءۡیَا الَّتِیۡۤ اَرَیۡنٰکَ اِلَّا فِتۡنَۃً لِّلنَّاسِ وَ الشَّجَرَۃَ الۡمَلۡعُوۡنَۃَ فِی الۡقُرۡاٰنِ ؕ وَ نُخَوِّفُہُمۡ ۙ فَمَا یَزِیۡدُہُمۡ اِلَّا طُغۡیَانًا کَبِیۡرًا۔ (الإسراء :60) ترجمہ: اور (اے رسول وہ وقت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 116 خبریں موجود ہیں
سن دس ہجری کے اختتام سے ہی سرورؐکائنات حضرت محمّد مصطفیٰ صلی الله علیہ وآلہ وسلم اپنی امّت کو یہ بتاتے رہے کہ عنقریب میں تمہارے درمیان سے چلا جانے والا ہوں. میں اپنے رب کی دعوت کو قبول کرتے مزید پڑھیں
ماہ محرم کا چاند جس طرح اہلبیتؑ کے ماننے والوں کو غمگین اور محزون کردیتا ہے اسی طرح ان کے مخالفین کو بھی پریشانی میں ڈال دیتا ہے۔ ہر سال محرم کی آمد کے ساتھ ہی امام حسینؑ پر گریہ مزید پڑھیں
یک دن بنی عباس کے بادشاہ نے امام علی رضا (ع) سے سوال کیا: آپؑ کے نزدیک علیؑ ابن ابی طالب (ع) کی عظیم ترین فضیلت جو قرآن میں موجود ہے وہ کیا ہے ؟ امام رضا (ع) نے فرمایا: مزید پڑھیں
ہارون رشید بنی عباس کا ایک بادشاہ گزرا ہے۔ بنی عباس کیونکہ رسول اللہؐ کے چچا عباس کی اولاد ہیں اس لیے وہ بھی بنی ہاشم ہیں۔ مگر حکومت پر قابض ہونے کے بعد اس خاندان نے اولاد فاطمہؑ اور مزید پڑھیں
یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب دینا کسی بھی مسلمان کے لیے مشکل نہیں ہے۔ مگر خدا برا کرے ناصبیت کا جس نے مسلمانوں میں اہلبیت نبوی کی عظمت کو کم کرنے کی کوئ کسر نہیں چھوڑی ہے۔ مزید پڑھیں
اہل تسنن ،حضرت علیؑ کوخلفاۓ راشدین کی ترتیب کے حساب سے چوتھے مقام پر رکھتے ہیں جبکہ شیعوں کا ماننا الگ ہے۔ شیعوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت علیؑ نبی نہیں ہیں مگر نبئ کریمؐ کی طرح تمام انبیاء سے مزید پڑھیں
ماہ رمضان کے آخری عشرے کے آغاز میں پاکستان کے ٹی وی چینلوں پر مولا علیؑ کی شہادت سے متلعق پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔ عمومًا ان پروگراموں میں اسلام کے مختلف مکاتب فکر اور مذاہب کے علماء کو دعوت مزید پڑھیں
جناب ابوطالبؑ کے مشرک ہونے کے جو ناقص دلائل پیش کیے جاتے ہیں ان میں سرِ فہرست یہ حدیث ہے جس کو ‘حدیث ضَحضاح’ کے نام سے مشہور کیا گیا ہے۔ اصطلاحی معنوں میں ‘ضَحضاح’ جہنم کا وہ مقام ہے جو سب سے اوپر ہے اور جہاں پر سب سے کم درجے کا عذاب ہوگا۔ اس روایت کو بنی امیہ کے نمک خوار مغیرہ بن شعبہ نے رسولؐ اللہ کے چچا عباس بن عبد المطلب سے نقل کیا ہے۔ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اس روایت کو بخاری اور مسلم دونوں نے اپنے اپنے طریقوں سے نقل کیا ہے۔ اس کے جملے کچھ اس طرح ہیں-