وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَ مُون (سورہ بقرہ: 42) حق کوباطل کا لباس نہ پہناو اور جان بوجھ کر حق کو نہ چھپاو۔ قرآن کی اس آیت میں اللہ ان یہودی علماء کی مزمت کر رہا ہے مزید پڑھیں
شیعوں کے مخالفین جو شیعوں پر الزام لگاتے ہیں ان میں ایک بے بنیاد الزام یہ ہے کہ شیعوں نے ہی امام حسینؑ کو قتل کیا ہے اور اپنے اس عظیم گناہ کی تلافی کے لیے ہر سال محرم میں گریہ و زاری کے ذریعہ استغفار کرتے ہیں۔ یہ الزام ہر سال آمد محرم سے قبل ہی دہرایا جانے لگتا ہے۔ ہر سال شیعہ خطباء اور ذاکرین اس کا جواب اپنے اپنے اعتبار سے دیتے رہے ہیں۔ اس مختصر مقالہ میں یہاں ہم اس الزام کا جواب پیش کر رہے ہیں۔
اسلامی دستاویز میں قرآن کریم کی منزلت صرف بحیثیتِ کلام اللہ نہیں ہے بلکہ یہ کتاب ایک منشور ہے، ایک ایسا صحیفہ ہے جس کی صداقت پر شک نہیں کیا جاسکتا۔ کسی بھی عقیدے کا صحیح اسلامی عقیدہ ہونے کے مزید پڑھیں
معتبر شیعہ کتابوں میں مدافع امامت حضرت ہشام بن حکم کے بہت سے مناظرے اور مباحثے درج ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو خود امام علیہ السلام کی موجودگی میں انجام پاے ہیں۔ ایسا ہی ایک دلچسپ مناظرہ مزید پڑھیں
تشیع پر امام جعفر صادق علیہ السلام کے جو احسانات ہیں ان میں سے ایک احسان یہ بھی ہے کہ آپؑ نے کچھ ایسےافراد کی تربیت فرمائ کہ جن کی وجہ سے صحیح دین کو عوام میں پائداری ملی ہے۔ مزید پڑھیں
الله عزوجل کسی کی عبادت کا محتاج نہیں۔ وہ سارے عالم کا خالق، ہر لحاظ سے اور ہر حال میں سب سے بے نیاز ہے۔ اسے کسی کی عبادت کی ضرورت نہیں ہے۔ نہ کسی کا تسبیح و تقدیس کرنا مزید پڑھیں
امامت سے مراد امت مسلمہ کی سربراہی ہے۔ حالانکہ امامت اور خلافت کے معنی جدا جدا ہیں مگر امت محمدی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا سربراہ اور امام در حقیقت خلیفئہ رسولؐ ہوتا ہے۔ اس لیے یہ دونوں لفظ مزید پڑھیں
امیر الموءمنین علیہ السلام کا روز شہادت عالمِ اسلام کے لیے سب سے زیادہ مصیبت والا روز رہا ہے۔ یہ وہ سانحہِ تھا جس نے اسلام میں کبھی پر نہ ہونے والا خلاء پیدا کیا ہے
الله نے انسانوں کی ہدایت کے لیےمسلسل انبیاء اور مرسلین بھیجے تاکہ وہ بنی آدم کو انسانیت کا درس دیں اور ان کا کردار اس بلندی پر لے جائیں کہ فرشتے ان کی خدمت کرنے پر فخر کریں۔ الله نے مزید پڑھیں
عبد الله ابن عبّاس سے ایک گفتگو کے دوران خلیفہء دوم عمر کا قول تاریخ میں درج ہے کہ قریش نہیں چاہتے تھے کہ خلافت و نبوت دونوں ایک ہی خاندان (بنی ہاشم) میں جمع ہو، اس لیے انھوں نے مزید پڑھیں
