جب مانگنے والے نے اپنے لیے عذاب مانگا

سَأَلَ سَائِلٌ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ لِّلْكَافِرِ‌ينَ لَيْسَ لَهُ دَافِعٌ.(ترجمہ: ایک سوالی نے اس عذاب کا سوال کیا جو کافروں پر واقع ہونے والا ہے…) آیت ‘سأل سائل یا آیت عذاب واقع،’ سورہ معارج کی آیت نمبر ١ اور ٢ کو کہا مزید پڑھیں