امام حسین علیہ السلام پر زمین اور آسمان والوں کا رونا

بُکاءُ المَلایِکَةِ فرشتوں کا رونا ۲۸۵۰.الکافی عن هارون بن خارجة:سَمِعتُ أبا عَبدِ اللّه ِ [الصّادِقَ] علیه السلام یَقولُ: وَکَّلَ اللّه ُ بِقَبرِ الحُسَینِ علیه السلام أربَعَةَ آلافِ مَلَکٍ شُعثٍ غُبرٍ یَبکونَهُ إلی یَومِ القِیامَةِ. [۱] یہ ہارون بن خارجہ سے مزید پڑھیں

امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر شعر پڑھنے کی ٖفضیلت اور ثواب

فَضلُ إنشادِ الشِّعرِ فی مُصیبَتِهِم اہلبیت کی مصیبت پر شعر پڑھنے کا ثواب: ۲۷۸۱.ثواب الأعمال عن صالح بن عقبة عن أبی عبد اللّه -امَن أنشَدَ فِی الحُسَینِ علیه السلام بَیتا مِن شِعرٍ فَبَکی وأبکی عَشَرَةً فَلَهُ ولَهُمُ الجَنَّةُ ومَن أنشَدَ مزید پڑھیں

جب امام محمد تقی علیہ السلام نے جعلی احادیث کو قرآن کی آیتوں سے رد کردیا

یہ بات تمام مسلمان علماء جانتے ہیں کہ شیعہ حضرات مولا علیؑ ابن ابی طالبؑ کو رسولؐ اللہ کا خلیفئہ بلا فصل مانتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ سقیفہ کی حکومت کے منکر ہیں اور شیخین کو غاصبان خلافت مزید پڑھیں

حدیث ‘ضحضحاح’ کی رد

جناب ابوطالبؑ کے مشرک ہونے کے جو ناقص دلائل پیش کیے جاتے ہیں ان میں سرِ فہرست یہ حدیث ہے جس کو ‘حدیث ضَحضاح’ کے نام سے مشہور کیا گیا ہے۔ اصطلاحی معنوں میں ‘ضَحضاح’ جہنم کا وہ مقام ہے جو سب سے اوپر ہے اور جہاں پر سب سے کم درجے کا عذاب ہوگا۔ اس روایت کو بنی امیہ کے نمک خوار مغیرہ بن شعبہ نے رسولؐ اللہ کے چچا عباس بن عبد المطلب سے نقل کیا ہے۔ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اس روایت کو بخاری اور مسلم دونوں نے اپنے اپنے طریقوں سے نقل کیا ہے۔ اس کے جملے کچھ اس طرح ہیں-