معاشرے اور سماج کی بقا اور عروج کے لیے قرآن نے جو اصول مرتب کیے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ انسان اپنے اوپر احسان کرنے والے کا شکریہ ادا کرے. یقینًا وہ حقیقی احسان کرنے والا اللہ مزید پڑھیں
نماز تراویح دراصل نماز شب کی ١١ رکعتیں ہی ہیں جن کو ‘قیام لیل’ یا ‘نماز تہجّد’ بھی کہا جاتا ہے۔ نمازِ شب امت کے لیے ‘سنّتِ موکدہ’ ہے یعنی ایک ایسی سنت جس کی بہت زیادہ تاکید کی گئ مزید پڑھیں
جناب ابوطالبؑ کے مشرک ہونے کے جو ناقص دلائل پیش کیے جاتے ہیں ان میں سرِ فہرست یہ حدیث ہے جس کو ‘حدیث ضَحضاح’ کے نام سے مشہور کیا گیا ہے۔ اصطلاحی معنوں میں ‘ضَحضاح’ جہنم کا وہ مقام ہے جو سب سے اوپر ہے اور جہاں پر سب سے کم درجے کا عذاب ہوگا۔ اس روایت کو بنی امیہ کے نمک خوار مغیرہ بن شعبہ نے رسولؐ اللہ کے چچا عباس بن عبد المطلب سے نقل کیا ہے۔ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اس روایت کو بخاری اور مسلم دونوں نے اپنے اپنے طریقوں سے نقل کیا ہے۔ اس کے جملے کچھ اس طرح ہیں-
محسن اسلام (حضرت ابو طالب) و اولاد (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) حیف اس کو بھی سمجھنے لگی دنیا کافر جس کے رشتوں میں نہیں کوئی بھی رشتہ کافر جس کو بھی چاہے بنا دیتا ہے مُلّا کافر مزید پڑھیں
آغازِ اسلام سرزمینِ مکہ سے ہوا۔ مکہ، خدا کے نزدیک ایک بہت ہی محترم اور مبارک سرزمین ہے۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں ‘اوّلِ بیت’ خانہ کعبہ ہے، ‘مقام ابراہیم’ اور دیگر ‘شعائر اللہ’ موجود ہیں۔ اس شہر کی عظمت مزید پڑھیں
مومن آل ابراہیم، عمِ رسول اکرمؐ ،ناصرِ اسلام جناب ابوطالب علیہ السلام نے رسول خدا صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی پرورش اور حفاظت کے سلسلے میں جو خدمات انجام دی ہیں وہ ‘اپنی مثال آپ’ ہیں۔ بلکہ خود خلاق مزید پڑھیں
