معاشرے اور سماج کی بقا اور عروج کے لیے قرآن نے جو اصول مرتب کیے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ انسان اپنے اوپر احسان کرنے والے کا شکریہ ادا کرے. یقینًا وہ حقیقی احسان کرنے والا اللہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 78 خبریں موجود ہیں
روزنامہ صحافت نے مورخہ ٢٠ مئ ٢٠٢١ کو سینئر کالم نگار محمد عبد الحفیظ اسلامی کا ایک مضمون شایع کیا۔ اس مضمون کی ہیڈینگ تھی “نشے کی حالت میں نماز کے قریب مت جاو”۔ اس کے شایع ہونے کے اگلے مزید پڑھیں
*مولوی عبد الحفیظ کی تحریر کا جواب* *بغضِ علیؑ منافقت کی علامت.* مورخہ ٢٠ مئ ٢٠٢١، میں مولانا محمد عبد الحفیظ صاحب نے لکھنئو سے شایع ہونے والے روزنامہ ‘صحافت’ میں ایک مضمون لکھا ہے جس میں انھوں نے نماز مزید پڑھیں
امام جعفر صادق علیہ السلام سے یہ روایت کتاب ‘الکافی’ میں موجود ہے کہ آپؑ نے فرمایا: عن أبي عبد الله (ع) قال: إن الأشعث بن قيس شرك في دم أمير المؤمنين (ع) وابنته جعدة سمت الحسن (ع) ومحمد ابنه مزید پڑھیں
۱۹ رمضان المبارک سن ۴۰ ئجری کو بوقت نماز صبح ایک ایسا دلدوز واقعہ رونما ہوا جسے مسلمانوں کی تاریخ آج تک نہیں بھلا پائ۔ مسجد کوفہ کے محراب عبادت میں ایک خارجیملعون نے مسلمانوں کے حاکم وقت اور خلیفئہ مزید پڑھیں
ماہ صیام میں اہل تسنّن کے یہاں ایک خاص نماز کا بہت زیادہ چلن ہے۔ اس نماز کو وہ ‘نماز تراویح’ کہتے ہیں۔ نماز عشا کے بعد تقریبًا تمام سنّی مساجد میں اس نماز کو باجماعت ادا کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
نماز تراویح دراصل نماز شب کی ١١ رکعتیں ہی ہیں جن کو ‘قیام لیل’ یا ‘نماز تہجّد’ بھی کہا جاتا ہے۔ نمازِ شب امت کے لیے ‘سنّتِ موکدہ’ ہے یعنی ایک ایسی سنت جس کی بہت زیادہ تاکید کی گئ مزید پڑھیں
مولائے کائنات حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ کی شخصیت بے شمار فضائل کی حامل ہے۔ ان فضائل کو اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن پاک میں اور سرورِ کائنات (ص) نے احادیث کے ذریعہ بیان کیا ہے۔ آنحضرتؐ کا یہ مزید پڑھیں
تیرہ رجب کی بابرکت تاریخ کو وصیء رسولؐ حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ کی ولادت خانہ کعبہ میں ہوئ۔ یہی سبب ہے کہ ہر سال اس تاریخ کو اہل ایمان ولادتِ امیر المومنین کی خوشیاں مناتے ہیں۔ تمام شیعہ علماء مزید پڑھیں
مستند اور معتبر تاریخی حوالوں میں موجود ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کے فورًا بعد سقیفائ خلافت کے لیے جبرًا بیعت طلب کی گئ۔ انھیں دنوں دخترِ رسولؐ پر اور ان کے اہلبیتؑ پر مزید پڑھیں