تاریخ اسلام کے دردناک واقعات میں سب سے عظیم اور سخت ترین واقعہ در بتول پر حملہ ہے. اس حملے میں نہ صرف یہ کہ دختر رسولؐ کے گھر کو آگ لگائ گئ بلکہ خاتون عالمیان کو اس قدر زخمی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 78 خبریں موجود ہیں
Saqlain.Org · 1. Ayyaam Fatemi Ke Taqaaze رسولؐ خدا کی شہادت کے بعد جب خلیفہ اول کے لیے جبرا بیعت لی جارہی تھی اس وقت خاندان رسالت پر بھی مظالم ڈھائے گئے۔ ان واقعات میں ایک یہ بھی تھا کہ مزید پڑھیں
اکثر و بیشتر شیعوں پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ خلفاء کو برا بھلا کہتے ہیں۔ پھر ان کی تائید میں ان کے نام نہاد مفتی یہ فتویٰ بھی دے دیتے ہیں کہ شیعہ دین سے خارج ہیں مزید پڑھیں
یک دن بنی عباس کے بادشاہ نے امام علی رضا (ع) سے سوال کیا: آپؑ کے نزدیک علیؑ ابن ابی طالب (ع) کی عظیم ترین فضیلت جو قرآن میں موجود ہے وہ کیا ہے ؟ امام رضا (ع) نے فرمایا: مزید پڑھیں
ہارون رشید بنی عباس کا ایک بادشاہ گزرا ہے۔ بنی عباس کیونکہ رسول اللہؐ کے چچا عباس کی اولاد ہیں اس لیے وہ بھی بنی ہاشم ہیں۔ مگر حکومت پر قابض ہونے کے بعد اس خاندان نے اولاد فاطمہؑ اور مزید پڑھیں
اہل تسنن ،حضرت علیؑ کوخلفاۓ راشدین کی ترتیب کے حساب سے چوتھے مقام پر رکھتے ہیں جبکہ شیعوں کا ماننا الگ ہے۔ شیعوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت علیؑ نبی نہیں ہیں مگر نبئ کریمؐ کی طرح تمام انبیاء سے مزید پڑھیں
250 القاب ( 1 ) علي سيد المسلمين ( 2 ) علي إمام المتقين ( 3 ) علي قائد الغر المحجلين ( 4 ) علي يعسوب المؤمنين ( 5 ) علي ولي المتقين ( 6 ) علي يعسوب الدين ( مزید پڑھیں
لغوی معنوں میں ‘صدیق’ ہمیشہ سچ بولنے والے کو کہا جاتا ہے، یعنی جس کے منہ سے صرف سچ ہی نکلے اور جس نے کبھی جھوٹ نہ بولا ہو. صداقت ایک اچھی صفت ہے۔ اسلام، بلکہ تمام ادیانِ عالم اپنے ماننے والوں سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ سچ بولیں اور ہمیشہ سچائ کا ساتھ دیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں زیادہ تر پریشانیوں اور مصیبتوں کی جڑ سچ نہ بولنا ہے۔ اسلام نے بھی اپنے ماننے والوں کو سچا ہونے، سچّائ کا ساتھ دینے اور سچّوں کے ساتھ ہونے (کونوا مع الصادقین) کی ترغیب دی ہے۔ اس کے علاوہ ‘صدیق’ ہونا خدا کے نزدیک ایک بلند مقام بھی رکھتا ہے۔ یہی سبب ہے کہ قرآن نے بعض انبیاء کو ‘صدیق’ لقب سے یاد کیا ہے.
اِنَّ اَوَّلَ بَیتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِی بِبَکَّۃَ مُبَارَکاً وَ ھُدیً لِلعٰالَمِینَ“ (سورہ آل عمران: ۹۶) ”بلا شبہ وہ پہلا مکان جو لوگوں کے لئے بنایا گیا وہ بکہ (مکہ) میں ہے جو بابرکت ہے اور سارے عالم کے لئے ہدایت مزید پڑھیں
مسمانوں کی تاریخ میں جب کبھی بھی بے وفائ اور عہد شکنی کی مثال دینی ہوتی ہے تو لوگ صرف اہل کوفہ کی مثال دیتے ہیں۔ اس کا سبب کربلا کا سنہ ٦٠ ہجری کا وہ واقعہ ہے جس میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے خاندان کے کئ افراد کی دردناک شہادتیں واقع ہوئیں