جب عوام نے بغاوت کرکے تیسرے خلیفہ عثمان بن عفّان کو قتل کردیا تو خلافت کی گدّی یک بارگی خالی ہوگئ۔ لوگ ہجوم در ہجوم مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہما السلام کے پاس آے تاکہ وہ امت کی مزید پڑھیں
فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَن تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ. (سورة النور: ۳۶) اُن گھروں میں جن کو خدا اجازت دیتا ہے کہ اِن کو بلند کیا جائے اور اِن میں اُس کا نام لیا جائے،اُن مزید پڑھیں
خدا وندِ عالم نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بہت سے ذرائع بنائے ہیں۔ان میں دو طرح کی حجّت ہیں ایک حجّتِ باطن جو خود انسان کانفس ہے،اس کی عقل ہے اور دوسرے حجّتِ ظاہر جو انبیاء کرام علیہم السلام ہیں
Saqlain.Org · 3. Janab Zehra Par Zulm Karne Walon یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ وفاتِ سرورِ کائنات کے بعد بنتِ رسولؐ جناب فاطمہ صلوٰت اللہ علیہا پر مصائب و آلام ٹوٹ پڑے۔ ان کے لیے والد کی جدائ کا مزید پڑھیں
اس میں کوئ تعجّب کی بات نہیں کہ بچّوں کو ان کے مرحوم والدین کی میراث ملتی ہے۔ یہ ہر سماج میں، ہر زمانے میں اور ہر مذہب میں پایا جانے والا دستور ہے۔ یہ اصول، منطقی اعتبار سے بھی مزید پڑھیں
Saqlain.Org · 1. Ayyaam Fatemi Ke Taqaaze یہ شہادت گہہِ الفت میں قدم رکھنا ہے، لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا۔ علاّ مہ اقبال جناب سیّدہؐ صلوٰت الله علیھا، اسلام کی ایک مثالی خاتون ہیں۔ آپؑ کو اسلام میں ایسی مزید پڑھیں
بہت سے مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ آنحضرتؐ کی رحلت ایک بیماری کی وجہ سے ہوئ تھی. جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے. اس غلط فہمی کے عام ہونے کی وجہ مسلمان ذاکرین, علماء اور خطبا ہیں. شائد آنحضرتؐ کی مزید پڑھیں
شہادت امام حسینؑ ایک دردناک واقعہ ہے. سن 61 ہجری میں ماہ محرّم کی دسویں تاریخ کو فرزند علیؑ و بتولؑ نے اپنے خاندان بنی ہاشم کے 18 جوانوں اور اصحاب باوفا کے ہمراہ راہ خدا میں اپنی بیش قیمتی مزید پڑھیں
امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۷ ہجری مدینہ منورہ میں ہوئی آپ خاندان عصمت و طہارت کی وہ پہلی کڑی ہیں جنکا سلسلہ نسب ماں اور باپ دونوں کی طرف سے مولائے کائنات حضرت مزید پڑھیں
امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے بعد شیعوں کی امامت کی ذمہ داری اُن کے فرزندِ ارجمند حضرت محمّد تقی الجواد ؑ کے سپرد ہوئ. اس وقت آپ کی کمسنی کا دور تھا مگر آپؑ کے کمالات اور فضائل مزید پڑھیں
