کیا رسولؐ اللہ کے دور میں مکہ اور مدینہ کے مكانات پر دروازے نہیں ہوتے تھے؟؟

تاریخ میں یہ واقعہ مشہور ہے کہ بعد از وفات رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب مسلمانوں سے زبر دستی بیعت لی جارہی تھی،اس وقت خلیفہ کے طرفداروں نے دختر رسولؐ کے مکان پر حملہ کیا اور ان مزید پڑھیں

کیا امام حسین علیہ السلام کے قاتل شیعہ ہیں؟

شیعوں کے مخالفین جو شیعوں پر الزام لگاتے ہیں ان میں ایک بے بنیاد الزام یہ ہے کہ شیعوں نے ہی امام حسینؑ کو قتل کیا ہے اور اپنے اس عظیم گناہ کی تلافی کے لیے ہر سال محرم میں گریہ و زاری کے ذریعہ استغفار کرتے ہیں۔ یہ الزام ہر سال آمد محرم سے قبل ہی دہرایا جانے لگتا ہے۔ ہر سال شیعہ خطباء اور ذاکرین اس کا جواب اپنے اپنے اعتبار سے دیتے رہے ہیں۔ اس مختصر مقالہ میں یہاں ہم اس الزام کا جواب پیش کر رہے ہیں۔