اللہ تبارک و تعالٰی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے ہر دور میں انبیاء و مرسلین بھیجے۔ اس امت کی رہنمائ کے لیے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسا مرسل اعظم بھیجا اور خاتم الانبیاء پر اپنا کلام مزید پڑھیں
حقیقی ‘امربالمعروف’ اور ‘نہی عن المنکر’ کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے انسان کو سماج کے ساتھ رہکر زندگی گزارنے والا مخلوق بنایا ہے۔ یہ اکیلا رہ کر زندگی نہیں گزار سکتا۔ لہذا اسلام نے جہاں پر انسان کی انفرادی تربیت مزید پڑھیں
“یا علی مدد ” کہنا ہم کو کیوں عزیز ہے؟ قُلْ رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَ أَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَ اجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطاناً نَصِيراً (سورہ اسرا: ٨٠) (میرے حبیب) آپ کہیں: “میرے رب مجھے سچّائی کے ساتھ داخل مزید پڑھیں
تم علیؑ کے بارے میں پوچھتے ہو؟ علیؑ کے محب کی فضیلت مجھ سے سنو!!! رسول اسلام (ص) مولا علیؑ کے بہت سے فضائل بیان فرماتے رہے۔ کبھی اجتماعی طور پر خطبہ دے کر تو کبھی انفرادی طور پر اپنی مزید پڑھیں
اِیِّاکٙ نٙعْبُدُ وٙ اِیِّاکٙ نٙسْتٙعِیْنٙ۔ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں۔ یہ قرآن کریم کی وہ آیت ہے جس کے معنی و مفہوم کو صحیح نہیں سمجھا گیا ہے۔ اسی مزید پڑھیں
دشمنان خدا کے لیئے سخت و شدیدالفاظ کا استعمال: الله رحمٰن و رحیم ہے۔ وہ اس بات کو بہت پسند کرتا ہے کہ اس کے بندے اٹھتے بیٹھتے اس کی رحمانیت کا ذکر کرتے رہیں۔ بلاشبہ اس کے غضب پر مزید پڑھیں
اہلسنت کے پیروکار بیشتر معاملات میں شیعوں سے اختلاف رکھتے ہیں۔ ان اختلافات کی بنیاد یہ ہے کہ شیعوں نے رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے بعد خود انھیں کے فرمان کے مطابق حضرت علیؑ علیہ السلام کو مزید پڑھیں
غدیر خم کے میدان میں ہزاروں اصحاب کی موجودگی میں رسول اسلام (ص) نے حکم خدا پر عمل کرتے ہوئے حضرت علیؑ کو اپنا بلافصل خلیفہ بنائے جانے کا اعلان فرمایا۔ اور یہ کوئی پہلا یا آخری موقعہ نہیں تھا مزید پڑھیں
سَأَلَ سَائِلٌ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ لِّلْكَافِرِينَ لَيْسَ لَهُ دَافِعٌ.(ترجمہ: ایک سوالی نے اس عذاب کا سوال کیا جو کافروں پر واقع ہونے والا ہے…) آیت ‘سأل سائل یا آیت عذاب واقع،’ سورہ معارج کی آیت نمبر ١ اور ٢ کو کہا مزید پڑھیں
عالم اسلام آج جن مسائل سے دو چار ہے ، ان میں ایک بہت بڑا مسئلہ فرقہ واریت ہے۔ ہر ایک فرقہ اپنے آپ کو راہ ہدایت پر گامزن اور دوسروں کو گمراہ سمجھتا ہے یہی نہیں ، بعض اسلامی مزید پڑھیں
