“اُدْخُلُوْھٙا بِسٙلٙام آمِنِین” اہل اسلام میں جتنا اہل تشیع کے یہاں بزرگان دین کی زیارت کا رواج ہے،اتنا کسی دوسرے مسلک میں نہیں پایا جاتا۔ اہل تشیع کے یہاں ائمہ اور معصومین کے مزارات نہ صرف یہ کہ مقدس مقامات مزید پڑھیں
ائمہ اہل بیت علیہم السلام نے اپنے شیعوں پرجوعنایتیں فرمائ ہیں ان میں وہ علوم بھی ہیں جو انسان اپنی جد و جہد سے کبھی حاصل نہیں کرسکتا۔ تاویلات و تفاسیر آیات قرآنی کے ساتھ ساتھ دعاوں اور زیارتوں کا مزید پڑھیں
شیعوں کے مخالفین جو شیعوں پر الزام لگاتے ہیں ان میں ایک بے بنیاد الزام یہ ہے کہ شیعوں نے ہی امام حسینؑ کو قتل کیا ہے اور اپنے اس عظیم گناہ کی تلافی کے لیے ہر سال محرم میں گریہ و زاری کے ذریعہ استغفار کرتے ہیں۔ یہ الزام ہر سال آمد محرم سے قبل ہی دہرایا جانے لگتا ہے۔ ہر سال شیعہ خطباء اور ذاکرین اس کا جواب اپنے اپنے اعتبار سے دیتے رہے ہیں۔ اس مختصر مقالہ میں یہاں ہم اس الزام کا جواب پیش کر رہے ہیں۔
ماہِ صفر کے آغاز سے ہی بہت سے عزادارِ سیّدؑ الشہداء روزِ اربعین کی تیّاری میں لگ جاتے ہیں,خصوصاً وہ جو کربلا کے صفر کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ویسے تو سرکارِ سیّد الشہداء کی زیارت کے لییے سال کے ہر مزید پڑھیں
زیارتِ سیّدؑ الشہداء کی توفیق پالینا ایک عظیم سعادت ہے۔ یہ زیارت نہ صرف یہ کہ موءمن کا اپنے اِمام کے لیے اِظہارِ محبّت کی علامت ہے بلکہ یہ ایک روحانی صفر بھی ہے. احادیثِ معصومینؑ سے یہ پتہ چلتا مزید پڑھیں
انسان جس سے محبت کرتا ہے اُس کی خوشی میں خوش ہوتا ہے اور اُس کے غم میں غمگین وملول ہوتا ہے۔ یہ حقیقت انسانی فطرت میں داخل ہے۔ اور اس اظہار خوشی اور اظہار غم کو محبت کی علامت مزید پڑھیں
فرزند امام سجّادؑ کا بیان ہے:” …امام حسینؑ کی شہادت کے بعد بنی ہاشم کی عورتیں کالے لباس پہن کر عزادری کرتی تھیں انھیں نہ گرمی کی پرواہ ہوتی اور نہ سردی کی شدّت کا احساس ہوتا اور (خود) امام مزید پڑھیں
کبھی کبھی اس طرح کے سوالات ابھر کر سامنے آتے ہیں کیا ائمہ معصومین علیہم السلام کے زمانہ میں بھی عزاداری تھی؟ اور ائمہ معصومین علیہم السلام بھی عزاداری کرتے تھے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ ائمہ معصومین علیہم مزید پڑھیں
زیارت عاشورا اور اس کے بعد پڑھی جانے والی دعا جو دعائے علقمہ کے نام سے مشہورہے دونوں ایسی روشن حقیقتیں ہیں جن کا انکار ہرگز ہرگز نہیں کیا جاسکتاہے۔ معتبر اور قدیم ترین شیعہ کتابوں میں اس کا وجود مزید پڑھیں
