1,572

کیا وہ نہیں جانتی تھیں کہ پیغمبر اکرم کو اذیت پہنچانا خدا کی لعنت کا سبب بنتا ہے؟

Print Friendly, PDF & Email

صحیح مسلم میں یہ روایت خلیفہ دوّم عمر بن خطّاب سے طرح نقل ہوئ ہے کہ:

فَدَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَقُلْتُ يَا بِنْتَ أَبِي بَكْر أَقَدْ بَلَغَ مِنْ شَأْنِكِ أَنْ تُؤْذِي رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ مَا لِي وَمَا لَكَ يَا ابْنَ الْخَطَّابِ عَلَيْكَ بِعَيْبَتِكَ. قَالَ فَدَخَلْتُ عَلَى حَفْصَةَ بِنْتِ عُمَرَ فَقُلْتُ لَهَا يَا حَفْصَةُ أَقَدْ بَلَغَ مِنْ شَأْنِكِ أَنْ تُؤْذِي رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَاللَّهِ لَقَدْ عَلِمْتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لاَ يُحِبُّكِ. وَلَوْلاَ أَنَا لَطَلَّقَكِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم

…..

عمر کہتے ہیں: میں عائشہ کے پاس گیا، اور کہا : اے ابوبکر کی بیٹی تم نے یہاں تک انتہا کردی کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آزار دیتی ہو؟ عائشہ نے کہا: اے خطاب کے بیٹے: آپ کو مجھ سے کیا مطلب؟ آپ اپنی بیٹی کو نصیحت کریں؛ عمر کہتے ہیں: میں حفصہ کے پاس گیا اور کہا: کیا اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ تم پیغمبر اکرم کو اذیت دیتی ہو؟ خدا کی قسم تم خود جانتی ہو کہ پیغمبر اکرم [صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ]تم سے محبت نہیں کرتے اور اگر میں نہ ہوتا تو تم کو اب تک طلاق دے چکے ہوتے۔۔۔۔

صحیح مسلم، ص 681

شیعہ پوچھتے ہیں کہ:-

1ـ عائشہ اور حفصہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیوں تکلیف پہنچاتی تھیں؟

2ـ کیا وہ نہیں جانتی تھیں کہ پیغمبر اکرم کو اذیت پہنچانا خدا کی لعنت کا سبب بنتا ہے؟

Short URL : https://saqlain.org/so/5p8a

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.