حديث

حديث

قيلَ لِأَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع لِلْمُؤْمِنِينَ‏ مِنَ‏ الْأَعْيَادِ غَيْرُ الْعِيدَيْنِ‏ وَ الْجُمُعَةِ قَالَ نَعَمْ لَهُمْ مَا هُوَ أَعْظَمُ مِنْ هَذَا يَوْمٌ‏ أُقِيمَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ ع فَعَقَدَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ ص الْوَلَايَةَ فِي أَعْنَاقِ الرِّجَالِ وَ النِّسَاءِ- بِغَدِيرِ خُم‏

حضرت امام صادق علیہ السلام کہا گیا: کہ کیا مومنین کے لئے عید فطر، قربان اور جمعہ کے علاوہ بھی کوئی عید ہے؟ فرمایا: ہاں ان کے لئے اس دن سے بھی عظیم عید ہے، وہ دن کہ جب امیرالمومنین کو ہاتھوں پہ بلند کیا گیا اور غدیر خم میں رسول خدا نے ان کی ولایت کو مرودں اور عورتوں کی گردنوں پر ڈال دیا۔

ثواب الأعمال و عقاب الأعمال،ص74؛ وسائل الشيعة،ج‏10، ص442؛ إثبات الهداة بالنصوص و المعجزات،ج‏3، ص82، الفصل التاسع۔

Short URL : https://saqlain.org/1jhd