شیعہ ہونے کی اہم ترین نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ شیعہ اہل بیت پیغمبرؐ کی خوشی میں خوش ہوتا ہے اور ان کے غم میں غمزدہ ہوتا ہے۔ یہ بات اصول دین کے مسلمات میں ہے کہ کوئ شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی جان سے زیادہ محبوب نہ سمجھے اور ان کی اولاد پاک کو اپنی اولاد سے زیادہ محبوب نہ رکھے۔ اس طرح یہ دین کی اہم پہچان ہے کہ ہر مومن کے دل میں محمدؐ اور آل محمد (علیہم السلام) کے لیے محبت ہو بلکہ اس دین کی اساس ہی محبتِ اہلبیتؑ ہے۔
اس کیٹا گری میں 60 خبریں موجود ہیں
دیگر مذاہب اپنے سال کا آغاز خوشی کے ساتھ مناتے ہیں۔ ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دیتے ہیں، نئے کپڑے پہنتے ہیں، وغیرہ وغیرہ مگر مسلمانوں میں یہ رواج نہیں ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟؟
Saqlain.Org · 2. Ayyaame Fatemi Aur Tajdeed Baraa'at إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُهِينًا[سوره الأحزاب 57]جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو اذیت دیتے ہیں، اللہ ان پر اس دنیا میں مزید پڑھیں
حضرت سرور کائنات نے حکم خدا اور قرآن کی آیت “فاءت ذالقربہ حقہ..” پر عمل کرتے ہوئے باغ فدک اپنی نور نظر فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ کو دے دیا تھا۔ اس باغ کی دیکھ ریکھ جناب فاطمہ علیہا السلام مزید پڑھیں
دین اسلام کے بنیادی اصولوں میں تولا اور تبرّا دونوں شامل ہیں۔ بلکہ دشمنان اہلبیتؑ سے تبرّا کیے بغیر کسی کی ولایت اہلبیتؑ قابل قبول نہیں ہے۔ براءت از دشمنان خدا بھی اسی طرح ضرورت دین میں شامل ہے جس مزید پڑھیں
اس بات سے کوئ انکار نہیں کرسکتا کہ دشمنان خدا سے براءت دین کی بنیادی ضرورتوں میں سے ہے۔ کلمئہ توحید “لاٙ اِلٰہٙ اِلّٙا اللّٰہٙ” اس کی واضح دلیل ہے۔ جھوٹے خداؤں کا انکار اقرار ‘وحدہ لا شریک ‘ سے مزید پڑھیں
“اُدْخُلُوْھٙا بِسٙلٙام آمِنِین” اہل اسلام میں جتنا اہل تشیع کے یہاں بزرگان دین کی زیارت کا رواج ہے،اتنا کسی دوسرے مسلک میں نہیں پایا جاتا۔ اہل تشیع کے یہاں ائمہ اور معصومین کے مزارات نہ صرف یہ کہ مقدس مقامات مزید پڑھیں
اسلامی دستاویز میں قرآن کریم کی منزلت صرف بحیثیتِ کلام اللہ نہیں ہے بلکہ یہ کتاب ایک منشور ہے، ایک ایسا صحیفہ ہے جس کی صداقت پر شک نہیں کیا جاسکتا۔ کسی بھی عقیدے کا صحیح اسلامی عقیدہ ہونے کے مزید پڑھیں
الله عزوجل کسی کی عبادت کا محتاج نہیں۔ وہ سارے عالم کا خالق، ہر لحاظ سے اور ہر حال میں سب سے بے نیاز ہے۔ اسے کسی کی عبادت کی ضرورت نہیں ہے۔ نہ کسی کا تسبیح و تقدیس کرنا مزید پڑھیں
مومن آل ابراہیم، عمِ رسول اکرمؐ ،ناصرِ اسلام جناب ابوطالب علیہ السلام نے رسول خدا صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی پرورش اور حفاظت کے سلسلے میں جو خدمات انجام دی ہیں وہ ‘اپنی مثال آپ’ ہیں۔ بلکہ خود خلاق مزید پڑھیں