حديث

حديث

امام صادقؑ فرماتے ہیں جو بھی میرے جد (امام) حسینؑ پر ایک شعر پڑھ کر خود روۓ یا دوسروں کو رولاے اس پر جنّت واجب ہے ۔ رجال طوسی صفہ ١٨٩

حديث

حديث

امام صادقؑ فرماتے ہیں )میرے جد) علیؑ ابن الحسینؑ نے بیس سال (امام) حسینؑ پر گریہ کیا ۔ جب کبھی آپؑ کے سامنے کھانا آتا آپؑ اُن کی بھوک پیاس کو یاد کر کے گریہ فرماتے۔ بحار الانوار جلد: ٤٦ مزید پڑھیں

حديث

حديث

امام صادقؑ نے اپنے ایک صحابی سے فرمایا اے زرارہ! آسمان بھی شہادتِ حسینؑ پر چالیس دن تک گریہ کرتا رہا ہے. مستدرک الوسائل جلد ١ صفہ ٣٩١

حديث

حديث

امام صادقؑ کا ارشاد ہے جب کسی کے سامنے ہماری مصیبت کا ذکر ہو اور وہ ہم پر گریہ کرے تو الله جہنّم کی آگ کو اُس پر حرام کر دیتا ہے۔ بحار الانوار جلد ٤٤ صفہ ١٨٥

حديث

حديث

امام رضاؑ کا فرمان ہے جب کسی پر غم طاری ہو تو اسے حسینؑ پر رونا چاہیے کیونکہ اُن پر رونا گناہوں کو دھو دیتا ہے. ,بحار الانوار جلد ٩٤ صفہ ١٨٤

حدیث

حدیث

سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الصَّادِقَ ع يَقُول‏ و هُوَ عِيدُ اللَّهِ‏ الْأَكْبَرُ وَ مَا بَعَثَ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ نَبِيّاً قَطُّ إِلَّا وَ تَعَيَّدَ فِي هَذَا الْيَوْمِ وَ عَرَفَ حُرْمَتَهُ وَ اسْمُهُ فِي السَّمَاءِ يَوْمُ الْعَهْدِ الْمَعْهُودِ وَ فِي الْأَرْضِ مزید پڑھیں

یوم غدیر کے روزے کا ثواب

یوم غدیر کے روزے کا ثواب

سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الصَّادِقَ ع يَقُولُ‏ صِيَامُ‏ يَوْمِ‏ غَدِيرِ خُمٍ‏ يَعْدِلُ‏ صِيَامَ‏ عُمُرِ الدُّنْيَا لَوْ عَاشَ إِنْسَانٌ ثُمَّ صَامَ مَا عَمَرَتِ الدُّنْيَا لَكَانَ لَهُ ثَوَابُ ذَلِكَ وَ صِيَامُهُ يَعْدِلُ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ فِي كُلِّ عَامٍ مِائَةَ حَجَّةٍ مزید پڑھیں

حديث

حديث

قيلَ لِأَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع لِلْمُؤْمِنِينَ‏ مِنَ‏ الْأَعْيَادِ غَيْرُ الْعِيدَيْنِ‏ وَ الْجُمُعَةِ قَالَ نَعَمْ لَهُمْ مَا هُوَ أَعْظَمُ مِنْ هَذَا يَوْمٌ‏ أُقِيمَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ ع فَعَقَدَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ ص الْوَلَايَةَ فِي أَعْنَاقِ الرِّجَالِ وَ النِّسَاءِ- بِغَدِيرِ خُم‏ حضرت امام مزید پڑھیں