452 شیئر کریں حديث ستمبر 27, 2017September 27, 2017 امام صادقؑ کا ارشاد ہے جب کسی کے سامنے ہماری مصیبت کا ذکر ہو اور وہ ہم پر گریہ کرے تو الله جہنّم کی آگ کو اُس پر حرام کر دیتا ہے۔ بحار الانوار جلد ٤٤ صفہ ١٨٥