زیارت عاشورہ میں ہم یہ فقرہ پڑھتے ہیں: “اللہم خص انت اوّل ظالم باللعن منی وابداء بہ اوّلًا ثم العن الثانی والثالث و الرابع۔ اللہم العن یزید خامسا….” یعنی “پروردگار اپنی لعنت کو مخصوص کر دے اس پہلے سے اور مزید پڑھیں
زیارت عاشورہ میں ہم عاشور کے دن کو تمام اہل آسمان اور اہل زمین کے لیے ‘ عظیم مصیبت والا دن ‘ پڑھتے ہیں اس روز فرزند فاطمہؑ، امام حسینؑ کو بے دردی سے شہید کیا گیا, ان کے اموال مزید پڑھیں
امام حسین (ع) کی شخصیت کئی اعتبار سے بے مثل و نظیر ہے مَثلًا حسب و نسب ۔ اگر مسلمان ان کی فضیلتوں پر غور کرتے تو کوئی شک نہیں رہتا کہ امام حسین بہتر ہیں یا یزید اور معاویہ. مزید پڑھیں
خدا نے اپنے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جو معجزات عطا فرماے ان میں ایک قرآن ہے اور دوسرا اہم معجزہ آپؐ کی آل پاک ہے۔ حضرت ختمی مرتبت نے جہاں قرآن میں موجود مزید پڑھیں
٢٨ صفر سن ١١ ہجری، یہ وہ تاریخ ہے جس روز رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس دار فانی سے رخصت ہوے۔ ان کی رحلت کے چالیس سال بعد اسی تاریخ کو آنحضرتؐ کے بڑے نواسے حضرت مزید پڑھیں
کلیم اللہ جناب موسی علیہ السلام کوہ طور پر بارگاہ رب العزت میں حاضر ہوا کرتے تھے۔ آپؑ کو خدا سے براہ راست ہم کلام ہونے کی خصوصی فضیلت حاصل تھی۔ آپؑ کئی روز تک مسلسل اللہ کی ملاقات سے مزید پڑھیں
ماہ محرم کا چاند جس طرح اہلبیتؑ کے ماننے والوں کو غمگین اور محزون کردیتا ہے اسی طرح ان کے مخالفین کو بھی پریشانی میں ڈال دیتا ہے۔ ہر سال محرم کی آمد کے ساتھ ہی امام حسینؑ پر گریہ مزید پڑھیں
قال الرضا علیہ السلام: يَا ابْنَ شَبِيبٍ إِنْ كُنْتَ بَاكِياً لِشَيْءٍ فَابْكِ لِلْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ اے فرزند شبیب! اگر تمہیں کسی چیز پر رونا آئے تو فرزند رسولؐ حسینؑ ابن علیؑ پر گریہ کرو۔ امام علی ابن مزید پڑھیں
شیعہ ہونے کی اہم ترین نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ شیعہ اہل بیت پیغمبرؐ کی خوشی میں خوش ہوتا ہے اور ان کے غم میں غمزدہ ہوتا ہے۔ یہ بات اصول دین کے مسلمات میں ہے کہ کوئ شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی جان سے زیادہ محبوب نہ سمجھے اور ان کی اولاد پاک کو اپنی اولاد سے زیادہ محبوب نہ رکھے۔ اس طرح یہ دین کی اہم پہچان ہے کہ ہر مومن کے دل میں محمدؐ اور آل محمد (علیہم السلام) کے لیے محبت ہو بلکہ اس دین کی اساس ہی محبتِ اہلبیتؑ ہے۔
دیگر مذاہب اپنے سال کا آغاز خوشی کے ساتھ مناتے ہیں۔ ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دیتے ہیں، نئے کپڑے پہنتے ہیں، وغیرہ وغیرہ مگر مسلمانوں میں یہ رواج نہیں ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟؟
