إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِلْعَالَمِين [آل عمران: 96] یقینا سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے لئے بنایا گیا وہی ہے جو مکّہ میں ہے – یہ عالمین کے لیے سبب برکت اور ہدایت ہے- مزید پڑھیں
بات تو بہت پرانی ہے مگر اس کے اثرات آج تک دیکھے جا رہے ہیں۔ یہ ایسا جملہ ہے جس نے اسلام کو فرقوں میں بانٹ رکھا ہے۔ سب مسلمان ہیں سب کا خدا، اللہ وحدہٗ لا شریک ہے۔نبی محمدصلی مزید پڑھیں
مجھ کو معلوم ہے کتنی ہے لیاقت میری میں بھی استاد بنوں یہ نہیں حاجت میری فخر اس میں ہے کہ میں خود سے تو کہہ لیتا ہوں ڈر ہے اس بات سے ہوجائے نہ شہرت میری مقطع میرا ہو مزید پڑھیں
تمہید قدیم ترین اسلامی تاریخ مغازی ابن اسحاق اور اس كی تلخیص سیرت ابن ہشام دوسری اور تیسری صدی ہجری میں لكھی گئیں۔ اس كے بعد تاریخ طبری تیسری صدی ہجری میں لكھی گئی۔ یہ ذہن میں ركھنا چاہئے كہ مزید پڑھیں
کسی شئی کی خصوصیت یا اہمیت کیا صرف مادیت ہی میں منحصر ہوسکتی ہے؟ کسی واقعہ کا تاریخی ہونا کیا یہ اس کی کم اہمیت کی دلیل ہو سکتی ہے؟ شیعہ لوگ کیوں غدیر کے جشن کو پر کشش اور مزید پڑھیں
۱۔ سید ابن طاوس رضہ اللہ علیہ۔ اپنی گرانقدر کتاب سعد السعود میں حدیث مباہلہ کو تفسیر ما نزل من القرآن فی النبی و اھل بیتہ تالیف محمد عباس بن مروان معروف بہ ابن حجام یا ابن ماھیار سے مزید پڑھیں
مقدّمہ بعض کہتے ہیں : امیرالموٴمنین علی نے نہج البلاغہ میں پیغمبر اکرمﷺ کے بعض اصحاب پر اعتراض کیا ہے اور غصب خلافت کی نسبت سے ان کی توہین ہوئی ہے۔ اور دوسری طرف چونکہ تمام صحابئی رسول عادل مزید پڑھیں
امیر المومنین علی بن ابی طالب کے حرم مطہر میں یعنی قبر مبارک کے قریب اتنی کرامتیں ظاہر ہوئی ہیں کہ انکا یہاں لکھا جانا تو دور کی بات ہے انہیں شمار بھی نہیں کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے مزید پڑھیں
نہج البلاغہ کی حیرت انگیز خصوصیات و امتیازات میں سے ایک امتیاز مختلف اور متنوع پہلوؤں کے اعتبار سے عجیب و غریب گہرائی و گیرائی پر مشتمل ہونا ہے اور ہر پڑھنے والا پہلی فرست میں اسے دیکھ کر یقین مزید پڑھیں
اعتراض نہج البلاغہ کے بہت سے خطبوں اور مختصر کلمات میں موت کی سختیاں اور قبر کی تاریکی اور موت کے بعد قیامت کی مشکلات کو بیان کیا گیا ہے اور فطری طور پر اس طرح کے مسائل کا بیان مزید پڑھیں
