سوال نمبر ۳- رسول اللّه صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم پر ناقص صلوات کیوں پڑھی جاتی ہے؟؟
کعب بن عجزہ روایت کرتے ہیں کہ میں رسول اللّه صلی اللّه علیہ و آ لہ کی خدمت میں موجود تھا کہ ایک شخص نے ان سے سوال کیا:- ” ہم یہ تو جانتے ہیں کہ آپؐ کو سلام کیسے کریں۔ مگر (یہ نہیں جانتے کہ) آپؐ پر ہم صلوات کس طرح پڑھیں؟ انحضرتؐ نے جواب دیا: ” اس طرح کہا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔”
حوالے: صحيح البخاري، كتاب بدء الخلق، باب يزفون النسلان في المشي ۲: ۱۵۹- ۱۶۰؛ وكتاب التفسير، تفسير سورة الأحزاب، باب قوله تعالى: «انَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ» ۳: ۱۱۹؛ وكتاب الدعوات، باب الصلاة على النبي صلى الله عليه و آله ۴: ۷۲؛ وصحيح مسلم، كتاب الصلاة، باب الصلاة على النبي صلى الله عليه و آله بعد التشهد ۱: ۳۰۵ ح ۶۶؛ وسنن أبي داود، كتاب الصلاة، باب الصلاة على النبي صلى الله عليه و آله بعد التشهد ۱: ۲۵۷ ح ۹۷۶؛ وسنن الدارمي، كتاب الصلاة، باب الصلاة على النبي ۱: ۳۰۹؛ وسنن النسائي، كتاب السهو، باب كيف الصلاة على النبي صلى الله عليه و آله ۳: ۴۷، ۴۸؛ وسنن الترمذي، كتاب الصلاة، باب ما جاء في صفة الصلاة على النبي صلى الله عليه و آله ۲: ۲۶۸؛ وسنن ابن ماجة، كتاب إقامة الصلاة، باب الصلاة على النبي صلى الله عليه و آله: ۲۹۳ ح ۹۰۴؛ ومسند أحمد ۴: ۲۴۱، ۲۴۳، ۲۴۴؛ وتفسير الطبري ۲۲: ۳۱؛ وتفسير القرطبي ۱۴: ۳۳۴؛ وتفسير الدرّ المنثور ۵: ۲۱۵- ۲۱۶؛ وكنز العمال ۲: ۱۸۰؛ وتفسير ابن كثير ۳: ۵۰۷
اس طرح کی اور بھی روایات ہیں جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آ لہ سے جب پوچھا گیا کہ آ پ پر صلوات کس طرح پڑھا جاۓ تو آنحضرتؐ نے جواب میں اپنے ساتھ اس صلوات میں اپنی آل پاک کو بھی شامل کیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ جب رسولؐ اکرم نے اپنی آل کو بھی اس صلوات میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے تو اہل سنّت ہونے کا دعوی کرنے والے یہ ناقص جملہ -صلی اللہ علیہ – کیوں استعمال کرتے ہیں؟
کیا یہ صرف شیعوں کی مخالفت میں تو نہیں ہورہا ؟؟؟
بخش هفتم: عزاداری در اہل سنت گریہ و اشک اهل سنت کے علماء کی نظر…
بخش پنجم: امام حسین کی عزاداری معصومین کی سیرعت میں الف:کربلا واقع ہونے سے بہت…
بخش چهارم: سنت نبوی میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری رسول اللہ صلی اللہ…
بخش سوم: مقام گریہ اور آنسو، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت…
دوسرا حصہ: قرآن اور پیغمبروں کی نظر میں رونے اور آنسوؤں کی اہمیت 1 ـ…
مقدمہ: یہ بات واضح ہے کہ عزاداری اور خوشی منانا ایک فطری امر ہے جو…