فضائل عزاداری، امام حسین علیہ السلام پر رونا یا رلانا

البُکاءُ وَالإِبکاءُ عَلی سَیِّدِ الشُّهَداءِ علیه السلام وأصحابِهِ سیدالشہداء اور انکے اصحاب پر رونا یا رلانا الحَثُّ عَلَی الحُزنِ وَالبُکاءِ وَالجَزَعِ عَلَیهِم شہداء کربلا کے غم پر ، گریہ کرنے پر اور بے قراری کرنے پر لوگوں کو ابھارنا – مزید پڑھیں

کون ہیں وہ چار افراد؟

زیارت عاشورہ میں ہم یہ فقرہ پڑھتے ہیں: “اللہم خص انت اوّل ظالم باللعن منی وابداء بہ اوّلًا ثم العن الثانی والثالث و الرابع۔ اللہم العن یزید خامسا….” یعنی “پروردگار اپنی لعنت کو مخصوص کر دے اس پہلے سے اور مزید پڑھیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امام حسینؑ پر گریہ کرنا: اہل تسنن حوالے

ماہ محرم کا چاند جس طرح اہلبیتؑ کے ماننے والوں کو غمگین اور محزون کردیتا ہے اسی طرح ان کے مخالفین کو بھی پریشانی میں ڈال دیتا ہے۔ ہر سال محرم کی آمد کے ساتھ ہی امام حسینؑ پر گریہ مزید پڑھیں

امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرنے کی فضیلت: امام علی رضا علیہ السلام کی زبانی

قال الرضا علیہ السلام: يَا ابْنَ شَبِيبٍ إِنْ كُنْتَ بَاكِياً لِشَيْ‏ءٍ فَابْكِ لِلْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ اے فرزند شبیب! اگر تمہیں کسی چیز پر رونا آئے تو فرزند رسولؐ حسینؑ ابن علیؑ پر گریہ کرو۔ امام علی ابن مزید پڑھیں

Crying

اشک عزا

شیعہ ہونے کی اہم ترین نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ شیعہ اہل بیت پیغمبرؐ کی خوشی میں خوش ہوتا ہے اور ان کے غم میں غمزدہ ہوتا ہے۔ یہ بات اصول دین کے مسلمات میں ہے کہ کوئ شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی جان سے زیادہ محبوب نہ سمجھے اور ان کی اولاد پاک کو اپنی اولاد سے زیادہ محبوب نہ رکھے۔ اس طرح یہ دین کی اہم پہچان ہے کہ ہر مومن کے دل میں محمدؐ اور آل محمد (علیہم السلام) کے لیے محبت ہو بلکہ اس دین کی اساس ہی محبتِ اہلبیتؑ ہے۔