رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:.”…یا علیؑ تمہاری محبّت وہ نیکی ہےکہ جس کے ساتھ ہونے سے کوئ برائ نقصان نہیں پہنچا سکتی اور تمہارا بغض ایسی برائ ہے کہ جس کے ساتھ ہونے سے کوئ اچھائ فائدہ نہیں پہنچا سکتی..”
بشارت المصطفی ١٥٣
بحار جلد ٣٩
اقوال اہلبیت علیہم السلام سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ 'یزید و معاویہ'…
تاریخِ تشیع میں بعض ایسے گروہ پیدا ہوئے جو خود کو اہلِ بیتؑ سے منسوب…
تقیہ، قیام اور الٰہی مشیت کے تناظر میں ایک تحقیقی جائزہ واقعۂ کربلا کے بارے…
فقہ اسلامی کی دو اہم ترین بنیادیں ہیں :ایک نص دوسرے اجتہاد۔ نص سے مراد…