امام زمانہ عج فرماتے ہیں ۔
أَوَ مٰا رَاَيْتُمْ كَيْفَ جَعَلَ اللهُ لَكُمْ مَعٰاقِلَ تَأَوُونَ إِلَيْهَا وَ أَعْلاٰماً تَهَتَدُونَ بِهَا مِنْ لَدُنْ آدَمَ (عليه السلام).
كیا تم نے نہیں دیكھا كہ خداوندعالم نے كس طرح جناب آدمؑ کے زمانہ سے آج تک تمھارے لئے پناہ گاہیں قرار دی ہیں تاكہ ان میں پناہ حاصل كرو، اور ایسی نشانیاں قرار دی ہیں جن كے ذریعہ ہدایت حاصل كرو.
(الغیبة، شیخ طوسی، ص ٢٨٦، ح ٢٤٥، احتجاج، ج ٢، ص ٢٧٨، بحار الانوار، ج ٥٣، ص ١٧٩، ح ٩)