رسول اکرمؐ نے فرمایا:
“مَنْ رَزَقَهُ الله حُبَّ الْآئمَّةِ مِنْ اَهْلِبَيْتِيْ فَقَدْ طَابَ الدنْيَا وَالْآخِرَةَ”.
جسے اللہ تعالٰی نے میرے اہلبیت کے ائمہؑ کی محبت عطا فرمائی اسے دنیا و آخرت کی خیر ملی۔
(میزان الحکمہ:۳۲۰۲)
رسول اکرمؐ نے فرمایا:
جسے اللہ تعالٰی نے میرے اہلبیت کے ائمہؑ کی محبت عطا فرمائی اسے دنیا و آخرت کی خیر ملی۔
(میزان الحکمہ:۳۲۰۲)